لفظ الحیات
زندگی کے الفاظ
زندگی اور اس کے تمام اسرار و رموز ہمارے معاشرے میں بسی ہوئی کہانیوں میں موجود ہیں۔
اور یہ کتاب زندگی کے وہی لفظ ہیں جو ان مختلف کہانیوں سے ترتیب دیۓ گئے ہیں۔ دل کو چھو جانے والے یہ کردار ہمارے ہی ارد گرد ہیں کچھ لفظ نثر میں اور کچھ اشعار میں آپ کو یہاں ملیں گے اور اسکو پڑھنے والے انسان کو اپنا آپ ہی اس میں کہیں نہ کہیں نظر آۓ گا۔ ہماری اقدار ہماری سوچ سب انہی کہانیوں سے جڑی ہوتی ہیں اور یہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے انہیں صفحوں پر لکھنے کی۔
مختصر اور دلچسپ کہانی جسے پڑھنے سے ہمارے ذہن کے دریچوں پر کچھ یادیں کچھ کردار اور کچھ اصلاح نقش چھوڑ جائیں۔





Reviews
There are no reviews yet.