NH Publications

سجنی

₨ 1,500

Category:

اس کتاب کے نام،

جو میری خاموشیوں کی زبان بنی،

جس کے نام سے میری قلم نے
پہلی بار محبت لکھنا سیکھا۔

سجنی کے نام

جو میری ہے، صرف میری،

جس کی آنکھوں میں میں نے

اپنی ہر نظم کا آغاز دیکھا۔

وہ جو میرے لفظوں میں بستی ہے،

جو میری خاموشی میں بھی بولتی ہے،
جو میرے ہر خواب کے آخر میں
سب سے پہلے آ کر کھڑی ہوتی ہے۔
یہ کتاب اسی کی امانت ہے،
جسے میں نے الفاظ کی صورت
اسی کو لوٹانے کی کوشش کی ہے۔
یہ وہ محبت ہے
جو کاغذ پر بھی زندہ رہتی ہے،
اور دل میں تو خیر
ہمیشہ سے دھڑکتی رہی ہے۔
یہ کتاب اُس کے لیے نہیں،

یہ کتاب اُسی کی ہے

میری سجنی کی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سجنی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *