بیاضِ نور ایک شعری کتاب ہے، جس میں دل سے نکلے ہوئے سچے احساسات کو سادہ اور خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ مجموعہ مختلف کیفیات کا حسین امتزاج ہے۔ کبھی خوشی کی نرم روشنی، کبھی اداسی کی خاموشی، کبھی بچھڑنے کا درد اور کبھی یادوں کی مہک۔ اس کتاب کا ہر شعر دل کی بات کو آسان لفظوں میں پیش کرتا ہے اور پڑھنے والے کے دل تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے۔
بیاضِ نور اُن لمحوں کی کتاب ہے جو محسوس تو ہوتے ہیں لیکن بیان کرنا مشکل ہوتا ہے، اور یہی اس کی اصل خوبصورتی ہے





Reviews
There are no reviews yet.